بریلوی بندر

بسم اللہ الرحمن الرحیم
رضاخان بریلوی کا ایک ملفوظ ملاحظہ ہو : میں نے بندر کو قیام کرتے ہوئے دیکھا میں اپنے پرانے مکان میں جس میں میرے منجھلے بھائی مرحوم رہا کرتے تھے مجلس میلاد پڑھ رہا تھا ۔ایک بندر سامنے ديوار پر چپکا مودب بيٹھا سن رہا تھا جب قیام کا وقت آيا مودب کھڑا ہوگيا پھر جب بيٹھے وہ بھی بيٹھ گيا وہ بندر تھا وہابی نہ تھا ملفوظات حصہ چہارم صفحہ۵۷۳
ناظرين کرام ! اعلی حضرت کے اس ملفوظ کو آپ دوبارہ پڑھيں اور اس کے بعد فيصلہ فرمائیں کہ کیا ایسا شخص مجدد تو کیا باہوش آدمی بھی کہلانے کا حق دار ہے ؟؟؟مجلس میلاد میں قیام کے جواز پر بندروں کے عمل کو پیش کرنا کونسی عقل مندی ہے اور طرفہ تماشہ ديکھئے فرماتے ہیں کہ ” وہ بندر تھا وہابی نہ تھا“۔یہ بعينہ فباو۱ بغضب علی غضب ہے ۔اس لئے کہ اگر میں اس واقعہ کو بيان کرنے کے بعد کہوں کہ اس سے معلوم ہوا کہ محفل میلاد میں قيام بندر کرتے ہیں انسان نہیں کرتے تو کیا آپ اس پر کوئی معارضہ پیش کرسکتے ہیں؟۔
مسائل کو ثابت کرنے کا یہ عجيب طريقہ ہے ۔رضاخانی ٹولہ ایک طرف قیام کو فرض و واجب کہتے ہیں اور فرض و واجب کو ثابت کرنے کیلئے بندروں کی کہانیاں پیش کررہے ہیں ۔
خان صاحب بریلوی !!!!
یہ شريعت محمدی ﷺ ہے مداريوں کا کھيل نہیں ۔
تو اعلی حضرت کے اس ملفوظ سے معلوم ہوا کہ کہ قیام کرنے والا اور میلاد منانے والا بلاشبہ بندر تھا وہابی نہ تھا ۔ہمیں اس حقيقت کو تسلیم کرنے سے کبھی انکار نہیں ہوسکتا کہ اعلی حضرت کے سامعين بندر اور قيام کرنے والے بھی بندر ہوا کرتے تھے مگر الحمد اللہ کہ وہابی ان رسومات قبيحہ سے محفوظ ہیں ۔
نيز اس حکايت سے یہ بھی معلوم ہوا کہ اعلی حضرت بریلوی اپنے گھر میں بندر بھی رکھا کرتے تھے لیکن یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ انھيں نچاتے بھی تھے یا یہ کہ صرف میلاد کیلئے پال رکھے تھے۔

Fitna Goharya kiya he? [Riza Ahmed Gohar Shai ]

Fitna Goharya bani riaz ahmed gohar shahi. ibtida iski anjuman sarfaroshan e islam ki jamat se hui. phir goharya ne riaz ahmed gorah shahi kay liay imam mehdi, maseeha, imam muntazir aur  kalki awtar  ka dawa kiya. internet pe yeh log ajkal mehdi foundation aur messiah foundation kay naam se apny kufriya aqaid phela rahy hein.

Riaz Ahmed Gohar Shahi ka Quran kay mukamal hony se inkar

Badnam e zamana Riaz Ahmed Gohar Shahi ka quran ky mukamal hony se inkaar. Anjuman Sarfaroshan e islam bhi gumrah gobar shahi ki pervi karti he. ye whoi kazzab he jis ne chand mein apni tasweer nazar any ka shosha chora tha.baad mein imam mehdi hony ka dawa kia. Awam ko chahye ke is jahil dajjal aur emaan kay daku se hoshyar rahein.

Kawwa khana kesa he: Razakahni barelvi kalahazrat kay mazhab mein kawwa halal hay

Kehtay hein deobandi kawwa khaty hein lekin apny ghar ki khabar bhi to lo. ahmed raza khan kalahazrat kay kawwa khor pujario. barelvion razakhanion ki kitab anware shariat mein likha he kawwa halal he. ab lagao fatwa apny molvion per. barelvi razakhani madaris kay bachon ki nazam.........abbu laye kawway cahr.